ویڈیو: دشمن کی راتوں کی نیند اڑانے والے جے ایف 17 طیارے

آسمان پر تھنڈر کی یہ پرواز دیکھیئے

یوم پاکستان پر پریڈ کے دائیں جانب سے آتے ہوئے فخر پاکستان جے ایف 17 نے فضائی مظاہرے کے دوران دیکھنے والوں پر وجدان طاری کردیا۔ طیاروں کے اس اسکواڈرن کو 14 سے نوازا گیا ہے۔ ان کا نعرہ ہے ﺷـﺎﮦِ ﻣـﺮﺩﺍﮞ ﺷﯿـﺮِ ﯾـﺰﺩﺍﮞ ﻗـﻮﺕِ ﭘـﺮﻭﺭﺩﮔﺎر۔ جسے ونگ کمانڈر سبطین اڑا رہے تھے۔

IMRAN KHAN

JF17

MIRAGE

23RD MARCH

F 16

J10

Tabool ads will show in this div