ویڈیو: وزیراعظم کی پریڈ گراؤنڈ سے روانگی کے مناظر

دونوں نے انتہائی خوشگوار موڈ میں باتیں کیں

یوم پاکستان کی پریڈ کے اختتام پر آرمی چیف وزیراعظم عمران خان کو پورے پروٹوکول کے ہمراہ گاڑی تک لے کر گئے۔ اس موقع وزیراعظم عمران اور آرمی چیف پریڈ کے مختلف حصوں پر گفتگو کرتے رہے۔ ایک موقع پر آرمی چیف نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کسی بات کا جواب دیا۔

IMRAN KHAN

23RD MARCH

Tabool ads will show in this div