پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ،دونوں پائلٹ شہید

تربیتی طیارہ معمول کےتربیتی مشن پر تھا،ترجمان

پاک فضائیہ کا طیارہ پشاور کے قریب ورسک کے علاقے میں گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں دونوں  پائلٹ شہید ہوگئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کےتربیتی مشن پر تھا کہ پشاور کے قریب گر کرتباہ ہوگیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، ائیر ہیڈکوارٹرز  نے واقعےکی وجوہات جاننےکے لیے بورڈ  آف انکوائری  تشکیل دے دیا ہے۔

PAKISTAN AIR FORCE

Tabool ads will show in this div