سپریم کورٹ آناسیاسی رہنماؤں کاحق ہے،شہبازشریف
صحافیوں سے غیررسمی بات
سپریم کورٹ آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی بات کرتےہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےکہا کہ سپریم کورٹ آنا سیاسی رہنماؤں کا حق ہے۔