سیاسی بیان بازی سپریم کورٹ میں نہیں ہوگی،بلاول

آئینی اور قانونی معاملات پر وکلا بات کریں گے

سپریم کورٹ آمد کے موقع پر صحافیوں  سے غیررسمی بات کرتےہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئینی اور قانونی معاملات پر وکلا بات کریں گے،سیاسی بیان بازی سپریم کورٹ کے احاطے میں نہیں ہوگی۔

BILAWAL BHUTTO

Tabool ads will show in this div