زندگی میں پہلی بارسپریم کورٹ آیاہوں،مولانافضل الرحمان

موجودہ حکومت ناجائز ہے

سپریم کورٹ آمد کے موقع پر صحافیوں  سے غیررسمی بات کرتےہوئے جمعیت علما اسلام(ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت ناجائز ہے۔ انھوں نے بتایا کہ زندگی میں پہلی بار سپریم کورٹ آیا ہوں۔ ان سے سوال ہوا کہ سپریم کورٹ اورپارلیمنٹ میں سے کون سپریم اتھارٹی ہے تو انھوں نے جواب دیاکہ اس حوالےسے وکیل جواب دیں گے۔

MAULANA FAZAL UR RAHMAN

Tabool ads will show in this div