نارووال میں پاکستان تحریک انصاف کو شرمناک شکست دی، رانا ثناء اللہ

اسٹاف رپورٹ

لاہور : رانا ثناء اللہ کہتے ہیں عمران خان کو دھاندلی سے پیار ہوگیا ہے، نارووال میں پی ٹی آئی کو شرمناک شکست ہوئی، اسلام آباد کی طرح فیصل آباد میں بھی شو ناکام ہوگا۔

رانا ثنا کہتے ہیں عمران خان کو جو دھاندلی نظر آرہی ہے، اس کے ذمہ دار شہباز شریف کی کارکردگی ہے، جمہوریت کیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی طرح فیصل آباد میں بھی عمران خان کا جلسہ ناکام ہوگا۔ سماء

weapons

temple

track

residence

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div