منحرف اراکین کو نااہل کرنیکا آرڈیننس تیار نہیں ہوا،اٹارنی جنرل

صدارتی ریفرنس جلد دائر کیا جائے گا
Mar 19, 2022

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ ہوگیا، صدارتی ریفرنس جلد دائر کیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آرٹیکل ایک سو چھیاسی کے تحت صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ سے رائے لی جائے گی۔

PTI

IMRAN KHAN

ATTORNEY GENERAL

ARTICLE 63 A

Tabool ads will show in this div