نئےآرمی چیف کی تعیناتی یاپرانے کوتوسیع؟شہبازشریف نےکیاکہا

آئين اور قانون کے مطابق ملکی مفاد ميں فيصلہ کريں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے جب ندیم ملک لائیو میں آرمی چیف کی توسیع یا تعیناتی سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہر آرمی چيف کے ساتھ بہترين تعلقات رہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے درميان پل کا کردار ادا کيا۔ نئے آرمی چيف کی تعيناتی يا توسيع سے متعلق سوال پر بولے آئين اور قانون کے مطابق ملکی مفاد ميں فيصلہ کريں گے۔

ARMY CHIEF

IMRAN KHAN

DGISI

FAIZ HAMEED

Tabool ads will show in this div