رنگ برنگےپھول اورمہکتی خوشبوسےماحول دلکش ہوتاہے

ملتان کے شہری نے موسم کی مناسبت سے فارم ہاؤس پر 50 سے زائد اقسام کے پھول اُگا لئے۔

ملتان کے شہری نے موسم کی مناسبت سے فارم ہاؤس پر 50 سے زائد اقسام کے پھول اُگا لئے۔

 لہلہاتے رنگ برنگے پھول اوران سے مہکتی خوشبو ماحول کودلکش بنارہی ہیں۔

اس فارم ہاؤس میں کئی نایاب اقسام کے پھول ہالینڈ سے منگوائے گئے ہیں جن میں پیپرفلاور،آئرس،اسٹاک،ریڈ پوپی،فلاکس،پرپل فلاور شامل ہیں۔

دو ماہ میں تیار ہونے والے یہ پھول ماحول کو بھی خشگوار بناتے ہیں اور فضا کو تروتازگی کا احساس دیتے ہیں۔

Tabool ads will show in this div