کوہاٹ:گھرمیں گیس سیلنڈر دھماکا،3افراد جاں بحق، 5زخمی

ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

کوہاٹ ميں گھر کے اندر گيس سیلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچياں جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

 واقعہ ٹرائبل سب ڈویژن میں شامل علاقہ لنڈیوال میں گھر کے اندر اس وقت پیش آیا جب سکول سے گھر پہنچنے والے بچے کھانا کھانے کےلیے کچن میں جمع تھے۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈویژن اسپتال کوہاٹ منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا۔

Kohat

KP police

Tabool ads will show in this div