پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہے،فیصل جاوید

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا دعویٰ
Mar 15, 2022

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ 27 مارچ کو پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہوگا۔ سما کے مارننگ شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ یہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں پی ٹی آئی سینیٹر کا کہنا تھا کہ 172 تو دور کی بات یہ 72 بھی اراکین پورے نہیں کرسکیں گے اور اب وہ رائے فرار اختیار کرنے کیلئے لانگ مارچ کی کال دے رہے ہیں۔

PTI

IMRAN KHAN

ڈی چوک

FAISAL JAVED SENATOR

Tabool ads will show in this div