موجودہ آپریشن عوام کیخلاف طاقت کا استعمال ہے، مولانا فضل الرحمان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ : مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ آپریشن دہشت گردوں کیخلاف کم، عوام کیخلاف طاقت کا استعمال زیادہ لگتا ہے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ طالبان کیخلاف کارروائی سے پہلے حکومت نے مذاکرات کو جواز بنایا ہے، موجودہ آپریشن دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کم اور عام شہریوں کیخلاف طاقت کا استعمال زیادہ ہے۔ سماء

شوبز

ODIs

کیخلاف

pentagon

hub

deepens

subway

Tabool ads will show in this div