بلاول کیخلاف کوئی بات نہیں،مریم بیٹیوں جیسی ہے،شیخ رشیدکاسوال پرجواب

میں خفا ہو کر چلا جاؤں گا

کوئٹہ میں میڈیا ٹاک کے دوران جب صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے متعلق سوال کیا تو وفاقی وزیر داخلہ نے مسکرا کر کہا کہ بلاول کے خلاف مجھ سے کوئی سوال نہ کریں ، میں خفا ہو کر چلا جاؤں گا، جب کہ مریم نواز سے متعلق انہوں نے کہا کہ مریم میری بیٹیوں کی جگہ ہے۔

IMRAN KHAN

PTI شیخ رشید، بلاول بھٹو، مریم نواز،

Tabool ads will show in this div