آئی ایس پی آر کی خواتین کے عالمی دن پر نئی ویڈیو جاری

ویڈیو میں خواتین کی خدمات پر خراج تحسین
Mar 08, 2022

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں پاک افواج اور دیگر اداروں میں تعینات خواتین کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ویڈیو میں عالمی امن مشنز میں خواتین اہلکاروں کی خدمات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

UNITED NATION

women

Tabool ads will show in this div