عدم اعتمادکاشورمچانےوالوں کامقدررسوائی ہے،اعظم سواتی

عمران خان نے ان کا ناجائز کاروبار بند کردیا

وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے ندیم افضل چن کی اپنی کوئی سیٹ نہیں،وہ عدم اعتماد میں کیا کردارادا کريں گے۔

انھوں نے چیلنج دیا کہ میڈیا تحریک انصاف اور اتحادیوں کا ایک رکن اسمبلی دکھا دے جو منحرف ہوچکا ہو۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نام نہاد اپوزیشن اس لئے اکٹھی ہوئی ہے کیونکہ عمران خان نے ان کا ناجائز کاروبار بند کردیا ہے،تحریک عدم اعتماد کا شور مچانے والوں کا مقدر رسوائی کےسوا کچھ نہیں۔

PTI

Azam Swati

Tabool ads will show in this div