خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا اعلان کردیا
تحریک وزیراعظم اور اسپیکر کے خلاف لائی جائے گی
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تاریخ بتا دی۔ جوہر ٹاؤن میں افضل ندیم چن کی رہائش گاہ آمد پر میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ رياست کو بچانے کے لئے عمران خان کو جانا ہوگا۔ عدم اعتماد کے لئے ہمارے نمبرز پورے ہيں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ امپائر نيوٹرل ہو۔
انہوں نے کہا کہ 8 یا 9 مارچ کو تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی، تحریک وزیراعظم اور اسپیکر کے خلاف لائی جائے گی۔ ہماری گنتی پوری ہو گئی ہے
PTI
KHURSHEED SHAH
IMRAN KHAN
NADEEM AFZAL CHAN
ندیم افضل چن، بلاول بھٹو، تحریک عدم اعتماد
PTI، IMRAN KHAN
تبولا
Tabool ads will show in this div