نوازشریف سےاب بھی محتاط رہنےکی ضرورت ہے،اعتزازاحسن

ملک اور اداروں کیلئے وزيراعظم ضروری ہوتا ہے

سما سے خصوصی گفتگو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ ملک اور اداروں کیلئے وزيراعظم ضروری ہوتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم نہيں ہوگا تو کوئی اور ہوگا۔ اس موقع پر پی پی رہنما سے سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف پر اعتبار کرنا چاہیے؟، جس پر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف سے اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

IMRAN KHAN

AITEZAZ AHSAN

Tabool ads will show in this div