باحیثیت قوم ہم احساس ذمہ داری سےمحروم ہوتےجارہے ہیں،نہال ہاشمی
سانحات کے تدارک اور اسباب جاننے کےلیے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے

سماء کے پروگرام احتساب میں بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ باحیثیت قوم ہم احساس ذمہ داری سے محروم ہوتے جارہے ہیں،پہلے والے سانحات کے تدارک اور اسباب جاننے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
PML N
Nehal Hashmi
تبولا
Tabool ads will show in this div