لاہور:مختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوار
شہرمیں سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

لاہورکےمختلف علاقوں میں جمعرات کو بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
کلمہ چوک، برکت مارکیٹ،مسلم ٹاؤن سمیت دیگرعلاقوں میں بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
شہرمیں سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
MET OFFICE
Lahore rain
تبولا
Tabool ads will show in this div