کراچی میں لذیذ اچار کی دنیا

مزےدار اچار کھانے لوگ دور دورسےآتےہیں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/02/Achar-gali-Shayan.mp4"][/video]

کراچی میں ایک گلی ایسی بھی ہے جہاں چٹخارے دار چٹنیاں اور کئی اقسام کے اچار ملتے ہیں۔حیدرآباد کالونی کی اچار گلی میں ملنے والا اچار پورے پاکستان میں شوق سےکھایاجاتاہے۔ یہاں موجود اچارفروش کئی برس سے یہاں موجود ہیں اور کامیابی سے کاروبار کررہے ہیں۔ ان اچاروں کی تیاری میں کئی مصالحے اور تیل استعمال ہوتاہے۔

PICKEL

ACHAR

Tabool ads will show in this div