سیاسی رابطے سیاست کااہم حصہ ہیں،ق لیگ
کسی کو منع نہِيں کرسکتے

پاکستان مسلم ليگ (ق) کے حکومت سے گلے شکوے برقرار ہيں۔اعجاز شاہ کی رہائش گاہ پرحکومتی رہنماؤں کی بيٹھک لگی جس ميں مونس الہی بھی شريک ہوئے۔ترجمان (ق) ليگ کا کہنا تھا کہ اتحادی شريک اقتدار ہونے چاہئيں،ذريعہ اقتدار نہيں،سیاسی رابطے سیاست کا اہم حصہ ہیں،کسی کو منع نہِيں کرسکتے۔