فيصل آباد: شہری نے ڈکيتی کی واردات ناکام بنا دی

سی سی ٹی وی کی مددسے ملزمان کی تلاش جاری

FSD DACOITY CCTV NAKAM-21-02

فيصل آباد کے علاقے مراد آباد ميں شہری نے واردات کی کوشش ناکام بنا دی، تين ملزمان گلی ميں موٹر سائيکل سوار کو لوٹ رہے تھے کہ شہری نے کيمرہ ميں ديکھ کر ملزمان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ فرار ہوگئے۔

Tabool ads will show in this div