ویڈیو: کوئٹہ میں طلبہ کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش

پولیس کے روکنے پرمیڈیکل کے طلباء کاکمشنر آفس چوک پردھرنا

رجسٹریشن کی منسوخی کیخلاف بلوچستان کے 3 میڈیکل کالجز کے طلباء و طالبات نے ریڈ زون کی جانب ریلی نکالی، پولیس نے روکا تو دھکم پیل شروع ہوگئی، طلباء نے کمشنر آفس چوک پر دھرنا دے دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

بلوچستان

MEDICAL STUDENT PROTEST

میڈیکل طلبہ کا احتجاج

Tabool ads will show in this div