شکستوں میں گھری کنگز آج سلطانز کا سامنا کریگی

میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

شکستوں میں گھری کنگز آج سلطانز کا سامنا کریگی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں آج کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔
کراچی کنگز نے ایونٹ میں اب تک سات میچز کھیل رکھے ہیں، جس میں انہیں شکست ہوئی ہے جبکہ کنگز ناک آؤٹ مرحلے سے بھی باہر ہوگئی ہے۔
دوسری جانب ملتان سلطانز نے سات میچز میں 6 میں کامیابی سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔

KARACHI KINGS

Multan Sultans

PSL 2022

PSL 7

Tabool ads will show in this div