آلودہ پانی صاف کرنےکاجدید طریقہ

ساتھ ہی بجری کا بھی سہارا لیا جاتا ہے

پنجاب یونیورسٹی کے طلبا نےصنعتوں اور سیوریج کےآلودہ پانی کو قابل استعمال بنانے کےلئےجدید طریقہ متعارف کرادیا۔

پنجاب یونیورسٹی میں باٹنی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ کی تحقیق کےلیے جامعہ پنجاب نے 14 لاکھ روپے کی لاگت سے پانی صاف کرنے والا پلانٹ نصب کیا ہے۔

اس پلانٹ میں ہرنوعیت کا پانی صاف کیا جاتا ہے۔ 10 روز سے زائد کے عمل میں ہائیڈروفائیٹ کی مدد سےسینکڑوں لیٹرپانی صاف ہوجاتا ہے۔

polluted water

Tabool ads will show in this div