پی ایس ایل7:اہم میچ میں زلمی آج گلیڈی ایٹرز کا سامنا کرینگے
میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں اور اہم میچ میں پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔دونوں ٹیمں ایونٹ اب تک سات سات میچز کھیل چکی ہیں تاہم 6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں، رن ریٹ میں بہتری کے باعث گلیڈی ایٹرز کا چوتھا نمبر ہے جبکہ زلمی پانچویں پوزیشن پر قابض ہے۔
کوئٹہ اور پشاور کے درمیان گزشتہ میچ زلمی کو کپتان وہاب ریاض کی خدمات حاصل نہیں تھیں۔
سہیل خان ویڈیو میں بتائیں گے کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے اور کون سی ٹیم کے کھلاڑی میچ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔