ارطغرل غازی کے اداکار کے گھر بیٹے کی پیدائش
وہ دوسری بار باپ بنے ہیں

تُرک سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال آل کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
تُرک اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔
جلال آل نے اپنی اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ الحَمدالله، خوش آمدید بیٹا۔
اُنہوں نے لکھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ وہ دوسری بار باپ بنے ہیں۔
ترک اداکار نے اپنی پوسٹ میں دعا کی کہ اللہ اُن سب کو نیک اولاد عطا فرمائے جوکہ اولاد کے خواہشمند ہیں اور ہمارے بچے تمام عالم اسلام کے لئے نیک بنیں۔
ERTUGRAL GHAZI
celal türk
تبولا
Tabool ads will show in this div