شدت پسندی سے نمٹنے کا واحد حل آپريشن ہے، سرفراز بگٹی

سماء کے پروگرام سات سے آٹھ ميں گفتگو
Feb 08, 2022

سابق وزير داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ ترقی نہيں، شدت پسندوں کا واحد حل آپريشن کلين اپ ہے۔ ان کے ساتھ 5 بار مذاکرات ہوئے ليکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔

BLA

Sarfraz Bugti

Tabool ads will show in this div