کیا گلیڈی ایٹرز جیت کےساتھ لاہور جائیں گے؟

میچ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

کیا گلیڈی ایٹرز جیت کےساتھ لاہور جائیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 15ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔

کراچی میں پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کا یہ آخری میچ ہے اور گلیڈی ایٹرز جیت کے ساتھ اس راؤنڈ کو اختتام کرنا چاہتی ہے، میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد ٹورنامنٹ 10 فروری سے لاہور منتقل ہوگا۔

گلیڈی ایٹرز کو پہلی بار میچ میں انگلش بلےباز جیسن رائے کی خدمات بھی حاصل ہونگی جبکہ لاہور قلندرز کراچی لیگ کے اختتام پر دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے پیچھے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آنے کی کوشش کریگا۔

سہیل خان ویڈیو میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر نظر ڈالیں گے اور کچھ اہم پلئیرز کی معلومات بھی فراہم کرینگے۔

lahore qalandars

QUETTA GLADIATORS

PSL 7

Tabool ads will show in this div