اٹک قلعہ کےاطراف اکبردورکےمندرآج بھی محفوظ

دونوں عبادت گاہوں میں چنر میٹر کا فاصلہ ہے

اٹک قلعہ کے اطراف اکبربادشاہ کے دور میں تعمیر ہونے والی مساجد اور مندر آج بھی اُس دور کی ياد دلا رہے ہیں۔ مقامی آبادی مساجد کے ساتھ ساتھ مندروں کی بھی حفاظت کررہی ہے۔ دونوں عبادت گاہوں میں چنر میٹر کا فاصلہ ہے۔

اٹک

Tabool ads will show in this div