سیوریج مسائل، رکن سندھ اسمبلی نے خودکوایکسیئن سمیت دفترمیں بندکرلیا

مسائل حل ہونے تک دفتر میں بند رہوں گا، عبدالرشید

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید نے انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا، لیاری میں سیوریج مسائل حل نہ ہونے پر خود کو ایکسیئن سمیت دفتر میں بند کرلیا۔ ایم پی اے کا کہنا ہے کہ مسائل حل ہونے تک دفتر میں بند رہوں گا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

جماعت اسلامی

رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید

Tabool ads will show in this div