ویڈیو: کراچی والوں کو بسیں تو نہیں، وعدے اورتاریخیں ملیں

سندھ حکومت اعلانات سے آگے نہ بڑھ سکی
Feb 02, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/2022/02/QF-FED-VS-SINDH-ON-KARACHI-PKG-02-02-RAHEEL.mp4"][/video]

سندھ ميں پيپلزپارٹی کے 14 سالہ دور اقتدار میں کراچی والوں کو بسيں تو نہ مل سکيں صرف وعدے اور تاريخيں ہی مليں، دعوے صوبائی حکومت کرتی رہی، گرين لائن بسيں وفاق نے چلائیں، کراچی سرکلر ريلوے اور پانی کی فراہمی کا پروجيکٹ بھی وفاق مکمل کررہا ہے۔ افسوس کہ سندھ حکومت اعلانات سے آگے نہ بڑھ سکی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

کراچی

پبلک ٹرانسپورٹ

بسیں

Tabool ads will show in this div