ریارت ریزیڈینسی پر حملہ کرنے والا ایک دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشتگرد کا تعلق بی ایل اے سے ہے

CTD

 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ریارت ریزیڈینسی پر حملہ کرنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کی ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار دہشت گرد سال 2013 میں زیارت ریزیڈینسی پر حملے میں ملوث تھا جس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے رکھی گئی تھی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ZIARAT RESIDENCY

Tabool ads will show in this div