یوٹیوبر تیمور عرف مورو ٹی وی ڈیبیو کے لیے تیار

وہ رمنضان کے پراجیکٹ پریستان میں جلوہ گر ہونگے

معروف پاکستانی یوٹیوبر تیمور صلاح الدین عرف مورو ٹی وی ڈیبیو کرنے والے ہیں ۔

مورو بھی ٹیلی ویژن اسکرین پر اسی طرح سے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں جیسے گزشتہ برس یوٹیوبر ارسلان نصیر نے ڈرامہ چپکے چپکے سے ٹی وی ڈیبیو کیا تھا ۔

مورو رمضان المبارک کے خصوصی مزاحیہ پراجیکٹ پریستان میں جلوہ گر ہونگے، اس ڈرامہ میں وہ اداکارہ میرا سیٹھی کے ساتھ اہم کردار ادا کرینگے ۔

ڈرامہ چپکے چپکے کی مقبول ترین جوڑی ارسلان نصیر، ایمن سلیم کے ساتھ ساتھ میرب علی اور جنید جمشید نیازی بھی اس ڈرامہ کا حصہ ہونگے ۔

واضح رہے کہ مورو ایک یوٹیوبر، موسیقار اور کانٹینٹ تخلیق کرنے والے آرٹسٹ ہیں جو کافی عرصے سے انٹرنیٹ پر مواد بنا رہا ہے۔

CHUPKE CHUPKE

ARSALAN NASEER

MOOROO

Tabool ads will show in this div