سینیٹ میں شکست:عبدالغفور حيدری کی زبان بھی ساتھ چھوڑ گئی

اپوزیشن شکست کھا چکی ہے،مولانا عبدالغفور حيدری
Jan 28, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Ghafoor-Hyderi-Slip-Of-Tongue-Sot-28-01.mp4"][/video]

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری پر سینیٹ میں اکثریت کے باجود شکست ہونے پر جے يو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حيدری کی تو زبان بھی ساتھ چھوڑ گئی۔ روانی ميں کہہ گئے کہ اپوزیشن شکست کھا چکی ہے، عبدالغفور حيدری کے جملے پر چيئرمين سينيٹ صادق سنجرانی بھی ہنس پڑے۔

Tabool ads will show in this div