ویڈیو: بہترین اور جدید ٹنل فارمنگ کیا ہے؟
پیداوار میں اضافہ اور بے موسمی سبزیوں کاحصول بھی ممکن
لاہور ميں جديد کاشتکاری، پلاسٹک کی سرنگوں ميں ہری بھری فصلیں لہلہا رہی ہیں، بہترین اور جدید ٹنل فارمنگ سے پیداوار میں ناصرف اضافہ ہوتا ہے بلکہ بے موسمی سبزیوں کا حصول بھی ممکن ہوتا ہے، تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔