تیس جنوری کو اپنی بات منوا کر جائینگے، مصطفیٰ کمال

ہم وہ نہیں جو ایک تھپڑ کھاکردوسرا گال پیش کریں
Jan 28, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/MK-indicates-Sitin-Khi-Monatge-28-01-Ayaz.mp4"][/video]

سربراہ پی ايس پی مصطفیٰ کمال کہتے ہيں ہم وہ نہیں کہ تھپڑ مارو گے تو دوسرا گال پیش کریں گے، ہماری ریلی سے پی ایس ایل پرآنچ نہیں آئے گی۔ تيس جنوری کو فوارہ چوک آرہے ہيں، بات منوا کر جائيں گے، وہيں طے کريں گے آگے کيا کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Tabool ads will show in this div