اپوزیشن کے کردار سے مطمن نہیں ہوں،سعد رفیق

عمران خان کے آنے کے بعدکرپشن بڑھی،سعدرفيق
Jan 28, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Saad-Rafique-Montage-Lhr-28-01.mp4"][/video]

مسلم ليگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفيق کا کہنا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ عمران خان کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا، دوسروں کو چور کہنے والے خود چور نکلے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمن نہیں ہوں اپوزیشن کوسڑکوں پر نکلنا چاہئے۔

Tabool ads will show in this div