ویڈیو:ڈھائی ہزار سال قدیم ایرانی ثقافت کے رنگ پشاور میں
ایران کی سیر وہ بھی پشاور میں
پشاور کے تاریخی ایڈورڈ کالج میں ایرانی ثقافت کے رنگ بکھرگئے، جہاں ایران کے ڈھائی ہزار سال قدیم ہنرمندوں کے قدیم فن دستکاری، آرائشی اشیاٗ پرقلم کاری، نقاشی اور کنندہ کاری توجہ کا مرکز بنی رہی بلکہ طلبہ کو معلومات بھی ملیں۔ دیکھتے ہیں عبدالرحمان کی رپورٹ