اسلام آباد: پانی ضائع کرنےوالوں پرجرمانے میں اضافہ

خلاف ورزی کرنےوالوں پر5 ہزار روپے تک چالان ہوسکتا ہے
Jan 28, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Arham-On-Water-Challan-Isb-26-01.mp4"][/video]

اسلام آباد میں سی ڈی اے نے پانی ضائع کرنے والوں کیلئے جرمانہ 150 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔شہر میں گھر کے باہر گاڑیاں دھونے والوں کو رویہ درست کرنے کا انتباہ بھی کردیا گیا۔ قانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں پر5 ہزار روپے تک چالان ہوسکتا ہے۔

Tabool ads will show in this div