دوگھنٹے بیٹھے تو حکمرانوں کواپنی کرسیاں ہلتی نظرآئیں، خالدمقبول

شیلنگ محمد اسلم کی موت کی وجہ بنی، ایم کیو ایم کنوینر
Jan 27, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Khalid-Maqbool-Media-Talk-Khi-26-01.mp4"][/video]

ايم کيوايم پاکستان کے کنوينر ڈاکٹر خالد مقبول صديقی کہتےہيں کراچی کے وارث 2 گھنٹے بيٹھے تو اقتدار پر قابض حکمرانوں کو اپنی کرسياں ہلتی ہوئی نظر آنے لگيں، احتجاج کے دوران شيلنگ محمد اسلم کی موت کی وجہ بنی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔