ویڈیو: رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین بھی گرفتار
ایم کیو ایم رہنماء لاٹھی چارج میں زخمی ہوگئے
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا، وہ لاٹھی چارج کے دوران زخمی ہوگئے، جنہیں اسی حالت میں موبائل میں بٹھا کر لے جایا گیا۔ مزید ویڈیو دیکھیں۔