لاہور: بیوٹی پارلرسے نقلی بال لگوانےوالی خاتون مشکل میں پڑگئی
بیوٹی سلون پر ایک کروڑ روپے ہرجانہ دائر
لاہور کے گلبرگ کے ایک بیوٹی سیلون سے چھ ماہ قبل مديحہ نے ہير ایکسٹنشن لگوائی لیکن چند روز ميں ہی سر پر زخم ہوگئے اور بال جھڑ گئے۔
خراب ہير ايکسٹيشن استعمال کرنے اور بالوں کو نقصان پہنچانے پر مديحہ نے بيوٹی سيلون پر ايک دو لاکھ نہيں پورے ايک کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کر دیا۔