شادی کی تقریبات میں خواتین فوٹوگرافرزکا جادوسرچڑھ کربولنےلگا

خواتین کسی بھی میدان میں مردوں سے کم نہیں
Jan 26, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Women-Photographer-Lhr-Pkg-25-01.mp4"][/video]

لاہور میں خواتین فوٹوگرافرز سے زندگی کی حسین یادوں کو خوبصورت ترین بنانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ شادی کے بندھن میں بندھنے والے خوبصورت جوڑوں کی تصاویر بناتی خواتین فوٹوگرافرز نے اپنے فن کو کم عرصے میں بھرپور انداز میں منوالیا ہے۔