ویڈیو: آن لائن پیزاکی طرح آن لائن اسلحہ بھی دستیاب

ایک فون کال پر جہاں چاہیں اسلحہ منگوائیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Online-Weapon-Home-Delivery-Khi-Pkg-25-01-Ayaz.mp4"][/video]

کراچی ميں جتنا آسان گھر پر پيزا منگوانا ہے اتنا ہی آسان گھر پر بندوق منگوانا بھی ہے۔ آپ کے پاس لائسنس ہو يا نہيں، صرف ايک فون کال پر من پسند اسلحہ منگوائيں اور جہاں چاہيں جيسے چاہيں استعمال کريں۔ يہ گندا دھندا کيسے چل رہا ہے۔ ديکھئے اس خصوصی رپورٹ میں۔