ویڈیو: جسم کو تازہ دم رکھنے کا نیا نسخہ ’کراس فٹ‘ ایکسرسائز

توانائی، جوش، طاقت، برداشت، مضبوطی اور استقامت پیدا ہوتے ہیں
Jan 25, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/CROSSFIT-EXERCISE-ISB-PKG-25-01.mp4"][/video]

یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ جسم  کو تازہ دم رکھنے اور خوبصورت بنانے کیلئے ورزش ضروری ہے لیکن مصروفیات کے اِس دور میں اس کیلئے زیادہ وقت نکالنا بڑا مسئلہ ہے، پریشان مت ہوں ’کراس فٹ‘ ایکسرسائز کی صورت اِس کا جدید حل آ گیا ہے۔ آخر یہ ٹیکنالوجی کیا ہے آپ بھی جانیے۔