ویڈیو: ایکسپو سینٹر میں عملے کی ہڑتال، کرونا ویکسینیشن معطل

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین احتجاج کررہے ہیں
Jan 25, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Expo-Center-Strike-KHI-PKG-24-01-Umair.mp4"][/video]

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں شہریوں کی سہولت کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر تو بنادیا مگر ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں۔ عملے کی ہڑتال کے باعث ویکسینیشن کاعمل مکمل طور پر رک گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں جانیں۔