کراچی:ناظم آبادانڈرپاس سےگزرنےوالے مشکلات کاشکارہونےلگے

شہری بہت تکلیف میں ہیں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Nazimabad-KhunderPass-Khi-Pkg-25-01-Ayaz.mp4"][/video]

کراچی کےعلاقے لیاقت آباد اور ناظم آباد سے سائٹ ایریا جانے والے راستے پر انڈر پاس کئی ماہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ یہاں کی سڑک پر گہرے گھڑے موجود ہیں اور شہریوں کے لیے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر گزارنا دشوار ہوتا ہے۔ کئی جگہوں پر تو یہ گڑھے ایک ایک فٹ کے بھی ہیں جن کی وجہ سے حادثات ہورہے ہیں۔