ویڈیو: استنبول ميں شديد برفباری سے نظام زندگی مفلوج

مصروف ترین ایئرپورٹ بھی بند
Jan 25, 2022

Turkey Snow Vo 25-01

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Turkey-Snow-Vo-25-01.mp4"][/video]

استنبول ميں شديد برف باری کے باعث پورا شہر سفيدی ميں چھپ گيا جبکہ مصروف ترين ائير پورٹ کو بند کرنا پڑ گيا۔ سڑکيں برف سے ڈھک گئيں، ٹريفک بھی مفلوج ہوگیا اور حد نگاہ کم ہوگئی، ايک کروڑ ساٹھ لاکھ کی آبادی گھروں ميں بند ہو کر رہ گئی۔